بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ،پشاور ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوں گی

45 / 100

فائل:فوٹو

پشاور:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت آج پھر ناساز ہونے کی وجہ سے وہ پشاور ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوں گی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گی، ان کے وکیل کی جانب سے پیشی سے استثنا کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔

یاد رہے کہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست آج سماعت کے لیے مقرر ہے۔

Comments are closed.