زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

56 / 100

فوٹو: سوشل میڈیا 

اسلام آباد : ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دی گئیں، انھیں قائد پی ٹی آئی عمران خان نے نامزد کیا. 

زرتاج گل کے پارلیمانی لیڈر مقرر ہونے کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. 

سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروائے تھے. 

Comments are closed.