شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈال دیا۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری سرکولر کے زریعے دی گئی تھی آج کابینہ کے اجلاس میں یہ معاملہ زیر غور نہیں آیا۔

شہباز شریف کا نام ای ایل میں ڈالنے کیلئے وفاقی کابینہ نے ہی منظوری دی تھی ۔

Comments are closed.