:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز ہوگیا، منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، 38 کلومیٹر سے زائد شاہراہ پر پانچ انٹرچینج بنیں گے۔ رنگ روڈ تعمیر کا آغاز ہونے پر کمشنر راولپنڈی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

فائل:فوٹو کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے 11اور 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول…

سپریم کورٹ میں ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی واپسی کا سلسلہ جاری،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل…

افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کی گی ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کے دورہ کابل کے موقع پر پاک افغان کشیدگی کے خاتمے میں بڑی پیش رفت آگئی۔ ذرائع کا…

میشا شفیع کونئے ملک میں کن مشکلات کاسامنا کرناپڑاگلوکارہ نے بتادیا

فائل:فوٹو اوٹاوا:پاکستان کی نامور اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ایک مشہور گلوکارہ اور سپر اسٹار تھیں لیکن کینیڈا میں اْنہیں اپنی شناخت بنانے کے لیے دوبارہ سے محنت کرنی پڑی۔ پاکستانی نوجوانوں…

لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی:ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے لال حویلی کی ملکیتی رجسٹری منسوخ کر کے اسے سیل کرنے کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے چیئرمین وقف متروکہ املاک ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر راولپنڈی کو نوٹس جاری کر کے منگل26 ستمبر کو مفصل رپورٹ…

خواجہ آصف نے جسٹس عائشہ ملک سے متعلق نامناسب دعووٴں کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں تعینات پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کے حوالے سے نامناسب دعووٴں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی تقرری کے عینی شاہد ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب…

شیخ رشید مبینہ اغوا کیس، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ…

ملک کے مختلف علاقوں میں ابررحمت برسنے سے موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد سمیت گردونواح اورمضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ابررحمت برسنے پر حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافاتی اور کشمیر کے مختلف علاقوں…

منہ پر کیک کیوں لگایا ،دلہن نے فوری طلاق مانگ لی

فائل:فوٹو منہ پر کیک لگانا مہنگا پڑ گیا دلہن کو شادی کی تقریب کے دوران دولہا کا منہ پر کیک لگانا پسند نہیں آیاتو طلاق مانگ لی۔گمنام دلہن نے بتایا کہ وارننگ کے باوجود شادی کے دن میرے شوہر نے ہماری شادی کاکیک میرے چہرے پر لگا دیا، اس سے نہ…