سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ ہے ، اداکارہ مومنہ اقبال

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی

فائل:فوٹو نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی۔ ٹرافی ٹور کی لانچنگ نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ میں کی گئی، ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کرس گیل اور امریکا کے کھلاڑی علی خان…

شوبز انڈسٹری کو کیوں خیرباد کہا ،سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے وجہ بتادی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی وجہ بتا دی،کہتی ہیں میری خواہش تھی کہ اللہ تعالیٰ مجھے ایسی شخصیت بنا دے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ حال ہی میں سارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں…

ضمنی انتخابات، حماد اظہر اور مونس الہٰی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد

فائل:فوٹو لاہور: لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماوٴں حماد اظہر اور مونس الہٰی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور کے حلقوں این اے 119…

بانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے غیر جانبدار حاضر سروس ججز پر مشتمل…

سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد/ پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار مدمقابل ہوں…

نو مئی واقعہ کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیا کسی کا سیاسی جماعت سے تعلق رکھنا جرم ہے۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعے کے ملزمان کی ضمانت کی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا،معاہدہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پیش ہوگا منظوری کے بعد پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے،،،،آخرہ قسط ملتے ہی…

آرمی چیف کی سعودی ولی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی امن،دفاع اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ، سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے علاقائی امن و سلامتی، دو طرفہ دفاع اور سیکورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ آئی ایس…

جعلی ڈگری کیس ،سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کردی۔ سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی جعلی ڈگری پر نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے…