آئی ایم ایف پروگرام سے میکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی،وزیرخزانہ محمدورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے میکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی۔ آئندہ سالوں میں اسٹرکچرل ریفارمز لائیں گے۔
ایک بیان میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ہمیں…