لاپتہ بلوچ طلبا ء کی عدم بازیابی پر وزیراعظم عدالت طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے قائم وزراء کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے طلبا کی عدم بازیابی پر وزیراعظم کو 29 نومبر کو طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ بلوچ طلبا کمیشن کی سفارشات کے…