دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں 6 مرتبہ آمنے سامنے آئیں

فوٹو: فائل میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ،پاکستان انڈیا آج آمنے سامنےہوں گے پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے میلبرن کرکٹ گراونڈ پر،فریقین نے تیاریاں مکمل کرلیں، بارش کا امکان بھی موجود ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک انڈیا…

انگلینڈ کا افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں جیت سےآغاز

پرتھ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کا افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں جیت سےآغاز کیا۔ افغان بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی پوری ٹیم صرف 113 رنز بناسکی ، انگلینڈ نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے…

تختی ڈالنے والے اہلکار معطل، صالح محمد کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: رکن اسمبلی صالح محمد کے گلے میں تختی ڈالنے والے اہلکار معطل، صالح محمد کو جیل بھیج دیا گیا جبکہ کےپی اہلکار کو پیٹنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو انمامات دینے کااعلان سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے مانسہرہ…

عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا، انھوں نے کہ حکومت سے الیکشن کی طرف جانے کی امید نہیں ہے۔ اسلام آباد میں رہائی پانے والی پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی…

توشہ خانہ کیس کے تحریری فیصلے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے تحریری فیصلے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں ۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ عمران خان کے گوشوارے بینک ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے، عمران خان گوشواروں میں کیش اور بینک کی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل کرنے پر اعتراض عائد کردیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل…

نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی

فوٹو: آئی سی سی سڈنی: نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی، 201 رنز کے تعاقب آسٹریلوی ٹیم 111 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔میکسویل نے سب سے زیادہ 28 رنز بنائے بنائے. ڈیوڈ وارنر 5، کپتان ایرون فنچ 13، مچل مارش 16، مارکس…

عمران خان کو مائنس نہیں کیا جا سکتا،فواد چودھری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس فیصلے کی کاپی نہیں تو فیصلہ کیسے سنایا گیا اور اراکین نے دستخط کہاں کیے؟پاکستان کی واحد وفاقی جماعت کے سربراہ کو نااہل کیا گیا اور عمران خان…

عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، سماعت پیر کو ہو گی۔ عمران خان…

تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ

فائل:اے ایف پی  اسلام آباد: تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، یہ مقدمہ فیض آباد میں احتجاج کرنے پر درج کیاگیاہے۔  گزشتہ روز فیض آباد میں احتجاج و توڑ پھوڑ پر فیصل جاوید اور توڑ پھوڑ پر…