راولپنڈی سے 4 لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں، مقدمہ درج
فوٹو : فائلراولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی کے علاقے رتہ اور گنج منڈی سے 4 لڑکیاں لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں جن کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے.
لاپتہ ہونے والی چاروں لڑکیاں 5 جولائی کو گھروں سے سکول اور ٹیوشن جانے کے لیے نکلی تھیں تاہم!-->!-->!-->…