بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباوٴ ہے،خواجہ…

فائل:فوٹو سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔ نہ ہی میرا عدلیہ سے کوئی تعلق ہے اور نہ میں جوتشی ہوں کہ وقت سے پہلے بتا سکوں عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے…

حج کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے خوشخبری

فائل:فوٹو اسلام آباد:حج 2025ء کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا۔ حج کے خواہشمند افراد کے لیے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری بروز منگل کو شام 4 بجے طلب کیا ہے۔…

خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز بارے عالمی کانفرنس آج ، ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی کانفرنس آج ہورہی ہے کانفرنس میں شرکت کیلئے نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں۔ پارلیمانی سیکرٹری تعلیم فرح ناز اکبر نے ملالہ یوسفزئی کا…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاوٴس حملہ کیس و دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی۔ درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے…

لاس اینجلس آگ سے 150 بلین ڈالر کانقصان، ہزاروں گھر جل کرخاکستر

فائل:فوٹو لاس اینجلس:لاس اینجلس کی آگ کیلیفورنیا میں آنے والی اب تک کی بدترین آفات میں سے ایک ہے جس میں ہزاروں گھر تباہ اور کم از کم 10افراد ہلاک ہو گئے ، ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ 150 بلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ کیلیفورنیا کے…

ملک میں سردی کی شدید لہر،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، موٹروے بند ، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ محکمہ…

امریکا کا روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاوٴس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا ماہانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا، روس کو یوکرین…

پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکہ ، 6 افرادجاں بحق

فائل:فوٹو پھالیہ:پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ…

پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دبئی میں بحریہ ٹاؤن ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا

فوٹو : فائل دبئی : پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دبئی میں بحریہ ٹاؤن ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کے بیرون ملک پراجیکٹ ہیڈ آفس کے افتتاح کی تقریب میں رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس حوالے سے…