چین کا ٹک ٹاک یو ایس آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور

فائل:فوٹو چین نے ممکنہ پابندی کے تناظر میں ٹک ٹاک یو ایس آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور شروع کردیا۔سپریم کورٹ نے کمپنی کو 19 جنوری تک کا وقت دیا کہ وہ یا تو ٹک ٹاک امریکا کے آپریشنز فروخت کرے یا پابندی کا سامنا کرے۔ چینی حکام…

انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دنیا کے واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم کو بھی…

سی پیک ٹو میں برآمدی صنعتوں کی ترجیح سے قرض ادائیگی کو آسان بنایا جائے گا،وزیرخزانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سی پیک ٹو میں برآمدی صنعتوں کی ترجیح سے قرض ادائیگی کو آسان بنایا جائے گا پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد…

۔ 9 مئی مقدمات،104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: 9 مئی کے مقدمات میں ملوث 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فواد چوہدری ، اسد عمر…

صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا،شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں امید ہے تمام سٹیک ہولڈرز ملکر قیام امن یقینی بنائیں گے۔ صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر میدان میں درپیش چیلنجز کو حل کرنا…

ترقیاتی مالیات کی فراہمی اور تجارت کو بحال کرنا ترقی پذیر ممالک کی ترجیح ہے، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کاکہناہے کہ ترقی پذیر ممالک کی برآمدات کے لیے نئے دروازے کھولنے…

آرمی چیف کی خیبر پختونخوا کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف متفقہ موقف

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کوخیبرپختونخوا کے دورہ کے موقع پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ…

سیکیورٹی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا

فائل:فوٹو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کی شناخت…

پاکستان کا ای او 1 سیٹلائٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیش رفت کی ہے۔ سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او) 1 سیٹلائٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سیٹلائٹ کو چین کے ایک…

پی ایس ایل 10، پلاٹینم کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگیا

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور کے شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ہے، جس میں…