تحریک انصاف کے جلسہ و دھرنے کی اجازت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جلسہ و دھرنے کی اجازت پر فیصلہ محفوظ، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق کے روبرو درخواست کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل ڈاکٹر بابر…

وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے،تفصیلی مشترکہ اعلامیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے،تفصیلی مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، وزیر اعظم رات دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچے ۔ عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ…

ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار فخر زمان کامتبادل مل گیا

فائل:فوٹو سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹر فخر زمان کی جگہ نوجوان بیٹر محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو متبادل…

پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری

سڈنی : پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری، میچ رکا ہوا ہے تاہم جاری نہ رہ سکا تو ڈک لوئس کے تحت پاکستان 16 رنز سے جیت جائے گا. جنوبی افریقہ کے ڈی کوک صفر پر شاہین کی بال پر محمد حارث کے ہاتھوں کیچ ہوئے، رئیلی روسو کو…

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی ‘اگر مگر’ اب بھی برقرار ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی 'اگر مگر' اب بھی برقرار ہے، بنگلہ دیش کے انڈیا کے ہاتھوں5 رنز سے شکست کے باوجود پاکستان کی امید کادیا روشن ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگرمگر برقرار رکھنے کےلئے…

سانحہ مری کیس، ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ذمہ دار قرار

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سانحے کے ذمے دار ہیں۔ سانحہ مری کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چودھری…

ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس کو خط،جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:کینیا میں شہید ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ کر اعلیٰ سطح کاجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کردی۔ شہید ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا کی ہے…

سعودی شہزادہ الولید بن طلال ٹویٹر کے دوسرے بڑے شیئر ہولڈر بن گئے

فائل:فوٹو ریاض / کیلیفورنیا: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سعودی شہزادہ الولید بن طلال ٹویٹر کے دوسرے بڑے شیئر ہولڈر بن گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی میں سعودی شیئرز کی مالیت…

خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی شریعت عدالت نے خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ چیف جسٹس شریعت عدالت سید محمد انور نے ریمارکس دیے کہ قانون کا مطلب خواجہ سراوٴں کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔ خواجہ سراوٴں کے…

توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ گاڑی یا جہاز نہ ہونا صرف بہانے ہیں، عدالت کو یقین دہانی کروا کر بہانے نہیں کیے جاتے پی ٹی آئی نے تو درخواست ہی ایچ نائن گراوٴنڈ کی دی…