حکومت کی سود کو ممنوع قرار دینے کے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کے لیے درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سود کو ممنوع قرار دینے کے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کے لیے درخواست دائر کردی۔ وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمہ سے متعلق حکم جاری کیا تھا جس کے خلاف نجی بینکوں اور حکومت کی جانب سے…

کینیا پولیس کے صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا یقین ہے،ڈی جی ایف آئی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ کینیا پولیس کے صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا یقین ہے۔ ارشد شریف پرفائرنگ کرنیوالے چار میں سے ایک شوٹر سے ملنے نہیں دیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو…

بلی پالنے کے شوقین افراد کیلئے منفرد بیڈ شیٹ اور کمبل متعارف

فائل:فوٹو بلیاں پالتو جانوروں کی فہرست میں سب سے مقبول ترین جانور ہے۔ ہم میں سے کئی افراد بلیاں پالنے کے شوقین ہوتے ہیں یا انہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ اب بلی پالنے کے شوقین افراد کیلئے منفرد بیڈ شیٹ اور کمبل متعارف کردیاگیاہے ۔ جاپان میں…

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کے ملزم سابق شوہر کو موت کی سزا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی کیس میں مرکزی ملزم سابق شوہر رضوان حبیب کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی، نعش کی بے حرمتی پر 2 مجرمان کو 7، سات سال قید سنائی گئی ہے ۔ ایڈیشنل…

ایلون مسک کا ٹوئٹر اسٹاف کی شفٹ12گھنٹے اورسہولیات محدود کرنے کاانتباہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایلون مسک نے ٹوئٹر اسٹاف سے اپنی پہلی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے 12 گھنٹے کی شفٹ کرنے اور سہولیات محدود کرنے کے متعلق متعدد انتباہ جاری کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک نے اس سے قبل اسٹاف کو ایک ای میل…

آسڑیلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ

فائل:فوٹو کینبرا: آسڑیلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔ ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ…

ایف آئی اے نے ٹویٹ پر کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا، اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ راولپنڈی میں دل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ راولپنڈی میں دل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں، زیادہ تر لوگوں کو ان کے علیل ہونے خبر سوشل میڈیا پر تصویر دیکھ کر ہوئی ہے. ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ ایک دو دن مزید زیر علاج رہ سکتے ہیں…

پاکستان سپرلیگ، بابراعظم اورشعیب ملک سمیت کون کس ٹیم میں؟

فوٹو: ٹوئٹر لاہور: پاکستان سپرلیگ، بابراعظم اورشعیب ملک سمیت کون کس ٹیم میں؟مختلف فرنچائزمالکان نے اپنی ٹیموں میں برقراررکھے گئےکھلاڑیوں کا اعلان کردیاہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابراعظم اور دنیا بھرمیں فرنچائز کرکٹ کھیلنے…

چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے میں ملوث2 دہشتگردوں کو سزائے موت

فوٹو : فائل ایبٹ آباد: چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے میں ملوث2 دہشتگردوں کو سزائے موت سنادی گئی، دونوں کو15،15 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیاگیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹرایبٹ آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے داسو دہشتگرد…