پاکستان اور زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلیں گے
ہرارے ( سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے جس کیلئے ہرارے میں، قومی اسکواڈ کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔
کوچز یونس خان اور وقاریونس کی زیر نگرانی پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ زمبابوے!-->!-->!-->…