خواتین کو کام کرنے کی اجازت، امدادی تنظیموں نے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بحال کردیں

فائل:فوٹو کابل:افغانستان میں طالبان حکام کی جانب سے شعبہ صحت سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کو کام کرنے کی اجازت دینے کی یقین دہانی کے بعد کئی امدادی تنظیموں نے اپنی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق…

میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے،اسلامی فقہ اکیڈمی

فائل:فوٹو خرطوم: سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن کاکہناہے کہ طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی ایک وجہ نفسیاتی مسائل بھی ہیں میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سوڈان میں اسلامک…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان

فائل:فوٹو کراچی: کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست دائر کردی، جس کی سماعت 30 جنوری کو…

گورنرخیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے

فائل:فوٹو پشاور: گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے، جس کے بعد پختونخوا اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہوگئے۔ وزیراعلیٰ محمودخان نے گزشتہ شب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے گورنر کو ارسال کی…

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے میں کارروائی ،4دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس کے دوران…

حکومت نے پی ٹی آئی کو35 پنچرز لگادئیے،قومی اسمبلی کے استعفے اچانک منظور

اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کو35 پنچرز لگادئیے،قومی اسمبلی کے استعفے اچانک منظور، اسپیکر قومی اسمببلی پہلے ہی ہی یہ استعفے منظور کر چکے تھے اب الیکشن کمیشن نے ان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے. اسپیکر پہلے یہ بھی کہتے رہے ہیں کہ آئین کے…

کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر

کراچی: ایم کیو ایم کے سینئر رہنماوسابق میئر وسیم اخترنے کہا ہے کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر کاکہنا تھا پیپلز پارٹی نے دھاندلی کی پرانی ریت نہیں چھوڑی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا…

نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ کیوں نہیں جارہے؟ کئی بار کہا ہے ترامیم کا معاملہ عدالت کے بجائے پارلیمان سے حل کیا جائے، عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں۔ نیب…

قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر منظور کرلیا۔اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی پر ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے برہمی کا اظہار کیا ہدایت کی 136 اراکین نے اپنے…

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب کو مذاکرات کی دعوت دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ہمسائے کے طور پر رہنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تین جنگیں ہوئیں جن کا نتیجہ غربت اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں…