سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ نامنظور

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا مستعفی ہونے کااعلان کیا تھا تاہم چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے گیلانی کا استعفیٰ نا منظور کر دیا. یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھوں…

کراچی کنگز کی شکستوں کی ہیٹرک، فخر نے قلندر کو جتوا دیا

فوٹو : پی ایس ایل سیون اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز کی شکستوں کی ہیٹرک، فخر نے قلندر کو جتوا دیا، بابراعظم کی زیر قیادت بڑی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ طویل ہونے لگا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ…

چین میں پاکستان سمیت چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش

فوٹو : شِنہوا چھینگڈو(شِنہوا)چین میں پاکستان سمیت چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش جمعہ کو چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے دارالحکومت چھینگڈو کے سچھوان میوزیم میں شروع ہوگئی۔ نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا…

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(شِنہوا) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کی تقریبات نوول کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں متاثر ہونے کے دوران بیجنگ سرمائی اولمپک کھیلوں کے کامیابی کے ساتھ انعقاد کے لیے چین کی عظیم کوششیں قابل تعریف ہے۔ چینی…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز ،پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی ایس ایل سیون کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز ،پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، اوپنرز کا پاور پلے میں ظالمانہ لا ٹھی چارج دیکھنے کو ملا۔ پشاور زلمی کا دیا گیا 169 رنز کا…

کسی چھوٹے لڑکے سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں، عائشہ عمر

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ عائشہ عمر نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں کسی چھوٹے لڑکے سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں، عائشہ عمر کہتی ہیں عمر زیادہ یا کم ہونا صرف ایک نمبر ہے۔ اداکار عائشہ عمر نےایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا…

پاکستان سپرلیگ کے آج 2میچز کھیلے جائیں گے

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپرلیگ کے آج 2میچز کھیلے جائیں گے، آج پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا لاہور قلندرز سے ہو گا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ روز بھی دو میچز کھیلے گئے تھے آج بھی 2 میچ کھیلے…

وزیراعظم کا اسلامو فوبیا کے خلاف کینیڈین ہم منصب کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا پر بیان کہا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم…

میری خواہش ہے چینی کھلاڑیوں کو کرکٹ سکھائیں، عمران خان

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم نے گلگت میں آئس ہاکی کھیلتی لڑکیوں کی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا کہ اسکردو کا یہ دلکش منظر ہے ساتھ ساتھ گلگت کے علاقے میں آئس ہاکی کھیلتے ہوئے لڑکیوں کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ وزیراعظم نے سوشل…