قومی اسمبلی میں واپسی معاملہ ، عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: قومی اسمبلی میں واپسی کی تیاری کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس زمان پارک میں آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں واپسی کے لئے متعدد تجاویز کا جائزہ لیاجائے گا، قومی…

کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج مکمل، پیپلز پارٹی سرفہرست

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری کردئیے ہیں جبکہ حیدر آباد ڈویژن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی کی تمام 235 یونین کونسلز(یوسیز) کے نتائج جاری کیے ہیں۔ نتائج کے…

قومی اداروں میں کچھ لوگ اپنے ذاتی مفاد کے لئے بہت آگے بڑھ گئے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر اداروں پر بات کی ان کا کہنا ہے کہ ہمارے قومی اداروں میں کچھ لوگ اپنے ذاتی مفاد کے لئے بہت آگے بڑھ گئے، خواجہ آصف کا بیان۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپس جا سکتی ہے ، کپتان کا گرین سگنل آگیا

لاہور: تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپس جا سکتی ہے ، کپتان کا گرین سگنل آگیا ،نگران سیٹ اپ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا راستہ روکنے کےلئے پیش بند ی کرلی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے…

پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل، مونس اور کامل آغا کو شوکاز نوٹسز جاری

لاہور : ق لیگ ٹوٹنے کے قریب، پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی خبر، ق لیگ ٹوٹنے کے قریب، پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل، مونس اور کامل آغا کو شوکاز نوٹسز جاری، پرویز الہی اور دیگر کی پارٹی رکنیت معطل کردی چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے وضاحت آنے تک…

خواتین کاپیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے،تیجسوی پرکاش

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بیحد ضروری ہے اور ان کا پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے۔ خواتین کو اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔…

معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور:سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ومعروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لطیف آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں پیش آیا جس میں سینئر وکیل لطیف آفریدی شدید زخمی…

گورنر خیبر پختونخوا کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پختونخوا سمری پر دستخط کیے بغیر48 گھنٹے انتظار کریں گے تاکہ آئین میں درج وقت…

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے گئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر…

بھارتی جنونیوں نے ایک اورتاریخی مسجد شہید کردی

فوٹو:اسکرین گریب نئی دہلی: بھارت میں مسلمان دشمن (بی جے پی) مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں،…