دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ واقعہ پاک ایران بارڈر کے چکاب سیکٹر پر میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے ایرانی سر زمین…

یوکرین میں ہیلی کاپٹر سکول پر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک

فوٹو:ٹویٹر کیف: یوکرین میں ہیلی کاپٹر سکول پر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک، حادثہ یوکرین کے شہر برووری میں پیش آیا، افراد 29 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور دو…

حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی۔کبھی پاکستان کے معاشی حالات وہ نہیں جو آج ہیں ہماری معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو…

عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے کہ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ نیب کیسز میں جرم ثابت کرنے کا معیار ہی بدل دیا گیا ہے،…

آئندہ ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،گورنر سٹیٹ بینک

فائل:فوٹو کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،ایل سی کو جانچنے میں کافی وقت لگتا ہے، ایل سیز جلد کھول دیں گے۔…

پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہاں ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا۔نادرا اور الیکشن کمیشن معاونت کریں کہ بنایا گیا سسٹم معیار کے مطابق ہے یا نہیں سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں…

شوہر کو اپنی بیوی کی تصویر لینا مہنگا پڑ گیا، شکایت پر 5 ہزار درہم جرمانہ

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات میں شوہر کو اپنی بیوی کی تصویر لینا مہنگا پڑ گیا، بیوی کی شکایت پر 5 ہزار درہم جرمانہ کر دیا گیا۔ ایک یورپی خاتون نے فوٹو لینے پر اپنے شوہر کے خلاف نجی زندگی میں مداخلت کی شکایت درج کرا دی اور موقف اختیار…

پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل، الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا آغاز…

سام سنگ نے 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا

فائل:فوٹو اسمارٹ موبائل اور الیکٹرانک آلات تیار کرنے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے طویل چہ مگوئیوں کے بعد بالآخر 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا۔گلیکسی ایس 23‘ سیریز کے فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔…