پاک فوج نے سوات میں سیلاب میں پھنسے 110افراد باحفاظت نکال لیا

راولپنڈی: پاک فوج نے سوات میں سیلاب میں پھنسے 110افراد باحفاظت نکال لیا، ہیلی کاپٹرکی مدد سے ریسکیوکیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا ان افراد…

ملک بھر میں بارشوں ، سیلاب سے مزید 119افراد جاں بحق ،70زخمی ہوئے

اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں ، سیلاب سے مزید 119افراد جاں بحق ،70زخمی ہوئے ، یہ اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی ہیں۔ ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 1030 سے زیادہ ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 74، خیبر پختونخوا میں…

سیلاب پر آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہو گی ، ملک کی سب سےبڑی جماعت نظر انداز

اسلام آباد : وزیر اعظم نے سیلاب پر آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہو گی ، ملک کی سب سےبڑی جماعت نظر انداز کرتے ہوئے قومی نوعیت انتہائی اہم مسلہ پر بھی پاکستان تحریک انصاف کو دعوت نہیں دی گئی. شہبازشریف کی میزبانی میں کُل جماعتی کانفرنس  پیر کی سہ…

افغانستان کا ایشیا کپ میں ظالمانہ آغاز، سری لنکاکو 8 وکٹوں سے شکست

دبئی : افغانستان کا ایشیا کپ میں ظالمانہ آغاز، سری لنکاکو 8 وکٹوں سے شکست، اوپنرز کی بے رحمانہ ہارڈ ہیٹنگ کی بدولت پہلے 6 اوورز میں 83 رنزبنائے۔ پہلے آوٹ ہونے والے رحمان اللہ گرباز تھے جو 18 بالز پر 40 رنز بنا کر آوٹ ہوئے، ان کی اننگز…

سوات میں کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو آپریشن کےلئے موجود نہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

مینگورہ: وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے سوات میں کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو آپریشن کےلئے موجود نہیں، محمود خان نے کہا بہت افسوس ہوا کہ این ڈی ایم اے سمیت کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو سرگرمیوں کے لیے گراونڈ پرنظر نہیں آرہا۔ وزیراعلی…

ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیراعظم

فوٹو:سکرین گریب سجاول: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا۔ این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر بحالی کا کام کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سجاول میں سیلاب سے متاثر علاقوں کے دورے کے…

شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کر نے کاعدالتی فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے۔ شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کے ساتھ 2 روزہ ریمانڈ کے لیے سرکار کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ، نیا لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد: خاتون جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ پانچ ججز پر مشتمل لارجر بنچ کی سربراہی اب چیف…

مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں،اسد عمر

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں۔ اپنی ناکامی دوسروں پر مت ڈالیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر…

پاکستان میں سیلاب سے مزید 45افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 982ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب سے مزید 45افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 982ہو گئی ،نوشہرہ میں پانی داخل ہوا مگر شہر ڈوبنے سے بچ گیا، بلوچستان، سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں۔ اب تک کے اعدادو شمار کے مطابق…