اصل کریڈٹ بشریٰ بی بی کو جاتا ہے: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے 100 دنوں کا اصل کریڈٹ بشریٰ بی بی کو دے دیا۔ عمران خان نے کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گھر میں ٹی وی پر ظلم دیکھتا…

وزیراعظم کا 100دن کی کارکردگی پر تقریب سے خطاب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کا حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کیا اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سو دن کا مطلب ہے ہم نے اپنے اہداف طے کر لیئے اب انھیں حاصل…

راحت فتح علی کی ریاض میں میوزیکل تقریب ، راحیل شریف بھی شریک

ریاض (ابرار تنولی )معروف پاکستانی گلو کارراحت فتح علی کی ریاض سعودی عرب میں میوزیکل تقریب ، سعودی وزارت اطلاعات کے میڈیا ایڈوائزرفہیم الحامد اورسفرا کی بھی شرکت۔ میوزیکل تقریب کا اہتمام سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچرل سنٹر میں کیا…

پاکستان بھارت ماضی کی زنجیرتوڑ کر ہی آگے بڑھ سکتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے ماضی سیکھنے کیلئے ہوتا ہے رہنے کیلئے نہیں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی امید ہے جب تک ہم ماضی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے، آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے…

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا وزیر اعظم عمران خان نے آج(منگل) سکھ برادری کے مقدس مقام گوردوارہ بابا صاحب تک براہ راست رسائی کے لیے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پروزیر…

کرتار پور بارڈر تقریب ،نجوت سدھو اور بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک )بھارتی پنجاب کے وزیر نجوت سنگھ سدھو سمیت بھارتی وفد کرتار پور بارڈر تقریب میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ سیاحت اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو سمیت بھارتی وفد کرتار پور…

دبئی،نیوز ی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز16سے شکست

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16 رنز سے ہرا کر سریز 1-1 سے برابر کردی۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 312 رنز ہی بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے میچ میں 14 وکٹیں حاصل…

بھارتی سکھ یاتری کی راولپنڈی میں کامیاب انجیو پلاسٹی

راولپنڈی (ویب ڈیسک)بھارت سے آہے 63 سالہ سکھ یاتری کی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال میں مفت کامیاب اینجوپلاسٹی کرکے دن کی شریان میں ایک اسٹنٹ ڈال دیاگیا۔   آر آہی سی میں سکھ یاتری کی اینجوپلاسٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسرماہر امراض قلب…

چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتادی۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام 'آپس کی بات' میں میزبان منیب فاروقی  سے گفتگو کر رہے تھے۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ الیکشن سے کچھ عرصہ پہلے…