نئی حکومت کی بھارت کو دوستی کی پیشکش, کمزوری نہ سمجھاجائے، آرمی چیف
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں اور نئی حکومت نے بھارت کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے ، اس پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…