پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی بڑھی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی بڑھی ،پہلے نمبر پر دیوالیہ ہونے والا سری لنکا ہے ، آئندہ سال مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے۔
ترقی پذیر ممالک کی معاشی آوٹ لک…