یکساں نظام تعلیم کے خلاف بولنے والوں کو شرم آنی چایئے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیمی نظام میں ناانصافی دور کرنے کیلئے یکساں نظام تعلیم کا فیصلہ کیاہے
لیکن ہمارے ہاں ناانصافی پر مبنی تعلیمی نظام کو بچانے کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں، ناانصافی کے حامیوں کو شرم…