گورنر پنجاب کوغیر آئینی طریقہ سے ہٹانے پر سپریم کورٹ از خونوٹس لے، عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)گورنر پنجاب برطرف، عمرسرفراز حکمنامہ مسترد کردیا، لازم ہے سپریم کورٹ از خود نوٹس لے، عمران خان کا گورنر پنجاب کو ہٹانے پر ردعمل۔
سینیئر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ تیمور تجمل کے دستخط سے جاری نوٹی فیکیشن…