کھانے میں طویل وقفے سے وزن پر کوئی فرق نہیں پڑتا،تحقیق
نیویارک : امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے شوقین افراد کی جانب سے ایک سے دوسری غذا میں طویل وقفہ دینے یا پھر تاخیر سے کھانا کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا۔
ایسے افراد جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں عام طور پر…