کورونا وائرس سےمزید ایک مریض دم توڑگیا
فائل: فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سےچوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 663 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 90 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
این آئی اے کا کہناہے کہ ملک…