کرائسٹ چرچ مساجد پر حملوں کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل
فائل:فوٹو
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے سزا…