ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد
اسلام آباد:حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتیں چیف جسٹس آف پاکستان سے پر زور مطالبہ کرتی ہیں کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ۔
حکمران اتحاد نے…