پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا
اسلام آباد:تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ دو بار دینے کا معاملہ بھی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فیصلے کے بعد پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا ، ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے…