پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم
اسلام آباد: آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم، 22 اگست تک مہلت دی گئی ۔
قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے اس درخواست کا اسپیکر سیکرٹریٹ کے سوا ساری دنیا کو معلوم ہے، یہ…