پرویز خٹک نے سرکاری رہائش خالی کرنے سے انکار نہیں کیا، مہلت مانگی ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیردفاع پرویز خٹک کے سرکاری گھر خالی نہ کرنے کی خبر جھوٹی نکلی،پرویز خٹک نے سرکاری رہائش خالی کرنے سے انکار نہیں کیا، مہلت مانگی ہے پرویز خٹک نے وضاحت جاری کر دی۔
ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیت کی فون کال پر…