پاکستان کو ٹیم واپس بلانے کی تفصیلات نہیں بتائیں گے، ڈیوڈ وائٹ
آکلینڈ (ویب ڈیسک) سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان سے ٹیم واپس بلانے کے حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی…