پاکستان تحریک انصاف کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا۔جس میں کہاگیاہے کہ جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی۔
شرائط نامے کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بیان حلفی پر دستخط کریں گے۔ جلسے…