پارلیمنٹ 17 ہزار ملازمین پر فیصلہ ختم نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمنٹ 17 ہزار ملازمین پر فیصلہ ختم نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس ملازمین کی برطرفی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران دئیے ہیں۔
درخواستوں کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…