پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ(ویب ڈیسک) حکومت کا قومی اسمبلی اجلاس سے 7 روز قبل پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے.
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا…