ٹی ٹی پی مذاکرات ناکام بھی ہوں تو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے
فوٹو : فائل
کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان چکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح کیا ہے کہ اگر حکومتِ پاکستان اور ٹی ٹی پی مذاکرات ناکام بھی ہوں تو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔
طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح…