وفاقی شرعی عدالت میں 4 شادیوں سے متعلق درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت میں 4 شادیوں سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی گئی ہے ۔
قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین شیخ نے ایڈووکیٹ ظفر اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل نے کہا کہ…