وفاقی حکومت صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رضا مند
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا ہے ۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے با ضابطہ مدعو کرلیا۔…