وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا
لاہور : وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا، انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دیا ہے.
بتایا جاتا ہے کہ کرنل ہاشم ڈوگر سے تحریک انصاف کی اعلی قیادت مطمئن نہیں تھی جبکہ پارٹی کے کارکن بھی بار بار ان سے مستعفی ہونے کا…