وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی
اسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی، کہا کہ اگر انتقامی کارروائی شروع دیتے ہوئے کہا سمری پر کام شروع کردیا ہے۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کل شام سے باتیں ہورہی ہیں کہ فلاں…