وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیابی کیلئے سادہ اکثریت درکار
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی، تمام تر کوششوں کے باوجود مفاہمتی عمل کامیاب نہ ہوسکا۔
بلوچستان میں جام کمال خان کی سربراہی میں مخلوط حکومت قائم ہے جس میں…