وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے جس کے ساتھ ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخطرہ پندرہ دن کیلئے ٹل گیاہے ۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…