وزیراعظم عمران خان کے لاہور زمان پارک کے ایڈریس پر 2آف شور کمپنیاں
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے لاہورزمان پارک کے گھر کے ایڈریس پر دو آف شور کمپنیوں کی رپورٹ سامنے آنے کے بعدنجی ٹی وی نے وزیراعظم کو کلین چٹ دے دی۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے آف شور کمپنیوں سے وزیراعظم عمران خان…