صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ)صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے ، صدر نے سمری کی منظوری دے دی ہے ، اب آئین کے تحت نئے انتخابات ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی،…