نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس کا مثبت استعال بھی ہے اور منفی بھی۔
اسلام آباد میں نیوکلیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ایپلی کیشن آف…