امپورٹڈ حکومت کسی صورت تسلیم نہیں کروں گا، عمران خان، احتجاج کی کال دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلہ سےمایوسی ہوئی مگر تسلیم کرتے ہیں، کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا.
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نےجو رولنگ دی…