میڈیکل طالبہ پر تشدد، ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
فائل فوٹو
اسلام آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر اپنی ہی دوست پر تشدد کرنے والی ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کرنے والی شیخ دانش علی کی بیٹی ملزمہ انا علی…