میر شکیل کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج
اسلام آباد( ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج کردی۔
احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ملزم میر شکیل الرحمان اور دیگر کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ…