میری کئی سہیلیاں شادی شدہ افراد سے عشق لڑارہی ہیں، نادیہ خان
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتادیں ۔
ایک انٹرویو میں نادیہ خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے سے ’وفاداری‘ ختم ہورہی ہے، پرانے زمانے میں کسی لڑکی سے عشق لڑانا بہت مشکل…