ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستا تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔
دائردرخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موقف اختیارکیاکہ ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکا جائے۔ عمران خان آج…